• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سی ڈی اے کاسرینا چوک اور جناح ایونیو انٹرچینج منصوبوں کا دورہ

اسلام آباد( نیوز رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے گزشتہ روز سرینا چوک اور جناح ایونیو انٹرچینج منصوبوں کا دورہ کیا ۔ چیئرمین سی ڈی اے نے منصوبوں پر جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ منصوبوں پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کے حوالے سے متعلقہ حکام نے چیئرمین سی ڈی اے کو بریفننگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ خیابان سہروردی روڈ پر انڈرپاس اور اس سے منسلک رابطہ سڑکوں کی کارپٹنگ پر کام تکمیلی مراحل میں داخل ہوو چکا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید