• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بٹیروں کی لڑائی پر جواء ‘ 5قمار باز گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 5 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسرار، یاسر، فیاض، غضنفر اور بابر کو گرفتار کر لیا۔ جواریوں سے داؤ پر لگی رقم 8500 روپے برآمد کرلی۔
اسلام آباد سے مزید