• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم کا دورہ تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد(جنگ نیوز)چیئرمین واپڈا نےمہمند ڈیم کا دورہ کیا، تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔چیئرمین واپڈا نے پراجیکٹ کی اہم سائٹس پر تعمیراتی کام کا مشاہدہ کیا۔پراجیکٹ انتظامیہ کی جانب سے چیئرمین واپڈا کو تعمیراتی پیش رفت بارے بریفنگ دی۔سپل وے، اپ سٹریم، ڈاؤن سٹریم کوفر ڈیمز، پاور ان ٹیک سمیت اہم سائٹس پر تعمیراتی امور کا جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید