• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2نومولود بچیوں کو کوڑے کے ڈھیرمیں پھینکنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) نومولود بچیوں کی لاشیں کوڑے کے ڈھیر میں پھینکنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ رتہ امرال کو محمد سمیع نے بتایا کہ خدیجہ گراؤنڈ ہزارہ کالونی آیا تو دیکھا کہ نالہ کے پاس کافی لڑکے جمع تھے۔ دیکھا تو دو نومولود لڑکیوں کی نعشیں کپڑے میں لپٹی پڑی تھیں۔
اسلام آباد سے مزید