• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’اوپن ڈور پالیسی کے تحت‘‘ کھلی کچہری کا انعقاد

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں "اوپن ڈور پالیسی کے تحت"کھلی کچہری کا انعقاد کیا،آئی جی اسلام آباد نے شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں،انہوں نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا میرٹ پرحل کئے جائیں۔
اسلام آباد سے مزید