• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں 66سالہ شخص مردہ پایا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں 66سالہ شخص دم توڑگیا،پولیس کے مطابق رتہ کے علاقہ میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک شخص مردہ حالت میں ملا،جس کی جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ کے مطابق اس کانام محمد مقیم ولد عبدالکریم اور عمر66سال ہے حال مقیم ملتان اور مستقل رہائشی ضلع شیخوپورہ درج ہے ،پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کردی ۔
اسلام آباد سے مزید