راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گن پوائنٹ پر لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ گوجر خان کو واصب نے بتایاکہ 11 بجے دن میں اپنے گھر سے نکل کر سٹیشن کی طرف جا رہا تھا جب میں وارڈ نمبر 3 کی گلی کے سامنے پہنچا تو گلی سے فاجا آ گیا جس کے ہاتھ میں پسٹل 30 بور تھا جو مجھے زبردستی پکڑ کر اپنے ساتھ گھر لے گیا اور مجھے کمرے میں بند کر دیا اور میرے ساتھ زبردستی گن پوائنٹ پر بدفعلی کی اور خنجر کے ساتھ مجھ پر تشدد کرتا رہا ۔