• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثیوں کا اپنے خلاف جاسوسی سرگرمیاں ناکام بنانے کا دعویٰ

صنعا(جنگ نیوز) یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے برطانیہ اور مشرقی وسطیٰ کے ایک ملک کے انٹلی جنس آپریشن کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی گروپ نے وڈیوز جاری کی ہیں جن میں برطانیہ اور مشرقی وسطیٰ کے ایک ملک کےلیے کام کرنے والے جاسوسوں کو بھگایا گیا ہے حوثیوں کی سیکورٹی سروسز کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے جاسوسی کےلیے ایسے عناصر کو انٹیلی جنس سرگرمیوں کے لیے کس طرح آمادہ کیا جاتا ہے تاکہ ان کی اسٹرٹیجک صلاحیتوں کو ہدف بنایا جائےمطلوبہ مقاصد میں حوثی میزائل اور ڈرون سازی مراکز اور ان کے چھوڑے جانے کے مقامات کو نشانہ نایا۔
اہم خبریں سے مزید