• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این اے علی قاسم گیلانی کی ممبر پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ سے ملاقات

ملتان(سٹافرپورٹر)پیپلز پارٹی کے راہنماء و ایم این اے علی قاسم گیلانی نے ممبر پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ سے ملاقات کی اس دوران سیاسی امور پر بات چیت کے ساتھ ساتھ انہوں نے ڈسٹرکٹ بار ملتان کے انتخابات میں مرزا عزیز اکبر بیگ،ان کے گروپ اور ان کی صدارتی امیدوار سیدہ بشریٰ نقوی کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔
ملتان سے مزید