• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں آئندہ دو روز میں سال کی سرد ترین رات ہوسکتی ہے، میڈیا رپورٹ

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں آئندہ دو روز میں سال کی سرد ترین رات ہوسکتی ہے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ دو روز میں درجہ حرارت منفی 20 سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق ویک اینڈ پر مزید برفباری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ جمعرات سے سردی کی نئی لہر آئے گی۔ 

واضح رہے کہ انگلینڈ میں اب بھی سیلاب کی 70 وارننگ اور 150 الرٹ موجود ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید