• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاٹھور کے قریب دو روز قبل کار سوار کی ٹکر سے زخمی کوسٹ گارڈ کا اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کاٹھور کے قریب دو روز قبل کار سوار ملزم کی ٹکر سے زخمی ہونے والا پاکستان کوسٹ گارڈ کا سپاہی دوران علاج دم توڑ گیا، 26 سالہ سپاہی عادل ایوب ولد محمد ایوب جناح اسپتال میں زیر علاج تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید