• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 11جنوری ہفتےکوجامعہ صدیقیہ کراچی گلشن معما ر کراچی کے دورے کے موقع پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریںگے ۔
ملک بھر سے سے مزید