• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پیڈل فیڈریشن کا عالمی فیڈریشن سے الحاق

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیڈل فیڈریشن کو انٹر نیشنل فیڈریشن نے الحاق دے دیا، فیڈریشن کے صدرمحمد متین نے جنگ کو بتایا کہ الحاق کے بعد پہلا قومی ورکشاپ19جنوری کو کراچی میں ہوگا جس کی نگرانی انٹر نیشنل انسٹرکٹر کریں گے جس کے لئے کھلاڑیوں اور کوچز کی رجسٹریشن شرو ع ہوگئی ہے جس کے لئے یمنی ملک، ڈائریکٹر ایڈمن فیڈریشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

اسپورٹس سے مزید