کراچی (پ ر) انجینئروسیم عابدی کے مطابق، عابدی برادران کی جانب سے ولادت حضرت علی ؓ کے سلسلے میں تاریخی محفلِ میلاد پیرِ 13 جنوری بعد نمازِ مغربین 8بجے شب بمقام بارگاہ شہدائےکربلا بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگا۔ جس میں شہر کے ممتاز منقبت خواں ، شعرا ءکرام نذرانہ عقیدت پیش کرینگے اوراختتام محفل پرپرچم کشائی کی جائیگی۔ خطاب علامہ اسد علی زیدی کرینگے اور میر حسن میر مدح سرائی شب 11:30 کرینگے۔