• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گامن مری اور نوریز بلوچ کا سرداراخترمینگل سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) بی این پی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ملک گامن خان مری اور ضلع کوہلو کے کنوینر نوریز خان بلوچ نے پارٹی قائد سرداراخترمینگل کے بھائی میر ظفراللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئےدعاکی ہے۔
کوئٹہ سے مزید