• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری عبدالکریم وفات پا گئے مختلف شخصیات کی تعزیت

لوٹن ( نمائندہ جنگ ) گلہار شریف کوٹلی کی سیاسی شخصیت چوہدری محبوب اور چوہدری داؤد کے بھائی چوہدری عبدالکریم وفات پا گئے۔ سابق سینئر وزیر ملک نواز، سجاد ہاشمی، سردار باسط جمال ایڈووکیٹ، سردار یاسر، یوسف چوہدری، لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ، الحاج چوہدری محمد نواز سمروڑ، چوہدری فریاد الٰہی، عامر کالونی، وقاص احمد چوہدری اور دیگر نے اظہار تعزیت اور مرحوا کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
یورپ سے سے مزید