• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے دوران مرنے والے شخص کی لاش سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھدی گئی

کوئٹہ(پ ر)سریاب روڈ گاہی خان چوک کے قریب دکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی لاش سول ہسپتال میں شناخت کیلئے رکھی ہوئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید