کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جامعہ مکران پنجگور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر میرسعادت بلوچ نے جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ جس میں دونوں جامعات کے درمیان تعلیمی، تحقیقی اور انتظامی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔