• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ہیلتھ سروسز سے پیرامیڈیکل اسٹاف کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی شفاء مینگل ،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد طاہر ہوتک ضلعی جنرل سیکرٹری سید شوکت شاہ نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر غلام فاروق ہوت سے ملاقات کی اور ملاقات میں پیرا میڈیکل اسٹاف کے حل طلب مسائل پر گفت و شنید ہوئی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز نے پیرا میڈیکل قائدین اسٹاف کو مسائل کے حل کرنے کی مکمل یقین دہانی کی پیرا میڈیکل اسٹاف کے قائدین نے انکا شکریہ ادا کیا ۔
کوئٹہ سے مزید