لاہور( جنرل رپورٹر)پی ایم اے پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا،صدارت ڈاکٹر کامران سعید شیخ نے کی ۔ اجلاس میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن، ایف بی آر کی طرف سے پوائنٹ آف سیلز (POS) ٹیکس، ہیلتھ پروفیشنلز سکیورٹی بل، ہیلتھ سیکٹر کی پرائیویٹائزیشن سمیت دیگر اہم امور زیربحث لائے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ مختلف فیصلے کئے گئے جن میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن پر دباؤبڑھایا جائے