• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مین مارکیٹ کی سڑک پرمونومنٹ کی تعمیر

لاہور (خصوصی رپورٹر ) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے گلبر گ مین مارکیٹ کی شاہراہ سنٹر میڈین پر خوبصورت مونومنٹ بنایا گیا ہے۔ منونومنٹ پر چھ زبانوں اردو انگریزی، چینی، یونانی عربی ،قازق زبانیں استعمال کی گئی ہیں۔
لاہور سے مزید