• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادشاہی مسجد میں اتحاد امت کانفرنس

لاہور(خصوصی نمائندہ) بادشاہی مسجد میں اتحاد امت کانفرنس ہوئی ، سید طاہر رضا بخاری، خطیب بادشاہی مسجد مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران اور علماءکرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ مولانا عبدالقادر آزاد نے اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنی تاریخی خدمات سر انجام دی ہیں ۔
لاہور سے مزید