• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈوانس کورس کے وفد کاڈی ایس آفس ریلو ے کادورہ ،مختلف شعبوں پربریفنگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)مختلف ممالک سے پاکستان ریلوے کے 120 ویں ایڈوانس کورس پر آئے ہوئے 8 رکنی وفد نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس سمیت کنٹرول آفس کا خصوصی دورہ گیا۔ وفد میں سری لنکا، کینیا، روانڈا، لائبیریا، تنذانیہ، زمباوے ممالک کے مڈ کیریئر کے افسران شامل تھے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد حنیف گل نے وفد سے خصوصی نشست کی اور پاکستان ریلوے کے مختلف شعبہ جاتی امور پر بریفنگ بھی دی۔
لاہور سے مزید