• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات سے آگاہی کیلئے سیمینار

لاہور(خصوصی نمائندہ)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں اینٹی نارکوٹکس کے تعاون سے منشیات کے استعمال کی روک تھام میں نوجوانوں اور تعلیمی اداروں کے کردار کے موضوع پر آگاہی سیمینار ہوا۔ میجرجنرل عبدالمعید ڈائریکٹر جنرل اے این ایف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
لاہور سے مزید