لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور کا حسن مرتضی کی زیر صدارت ہوا ، میاں مصباح الرحمن ،اورنگزیب برکی، فیصل میر،ندیم اصغر کائرہ ،رائے شاہجہان بھٹی، چودھری اختر،عائشہ نواز چودھری،فائزہ ملک،چودھری سجاد الحسن،جاوید بھٹی، نے شرکت کی پیپلز پارٹی کا آئندہ ورکرز اجلاس 21 جنوری کو قصور اور 22جنوری کو ننکانہ میں کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔