• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)لبیک رکشہ و مزدور یونین نے صدر نصیر الدین اعوان کی قیادت میں داتا دربار سے ناصر باغ تک چالانوں، ٹریفک وارڈنز کے رکشہ ڈرائیوروں اور ریڑھی بانوں پر تشدد،ہتک آمیز رویے اور سٹینڈوں کی عدم دستیابی کیخلاف ریلی نکالی ،شرکاء ٹریفک پولیس اور لوکل گورنمنٹ کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔
لاہور سے مزید