• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیلتا پنجاب گیمز میں نچلی سطح سے کھلاڑی سامنے آئیں گے، فیصل ایوب کھوکھر

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا -صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھرنے کہا کہ پنجاب میں نچلی سطح سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے ۔
لاہور سے مزید