• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے 21جنوری سے شروع ہونگے

لاہور(خصوصی نمائندہ)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں پنجاب کے تمام نجی میڈیکل کالجز کے سربراہان اور پرنسپلز کا اجلاس ہوا ۔وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر احسن وحید راٹھور نے کہا کہ نجی میڈیکل کالجز کے داخلے 21 جنوری سے شروع ہوں گے اور امیدوار 30 جنوری تک اپنی درخواستیں یو ایچ ایس کے آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں۔ میرٹ لسٹ 3 فروری کو جاری کی جائے گی۔
لاہور سے مزید