لاہور (خبرنگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے افرہ لیاقت کو الیکٹریکل انجینئرنگ ، جبکہ تحسین الٰہی کو "الٹراوائڈبینڈگیپ مٹیریل پاور ڈیوائسزپر مبنی ہائی پاور فاسٹ چارجنگ اسٹیشن ڈیزائن اور کارکردگی کا تجزیہ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردیں۔