ملکہ کوہسار مری سے ملحقہ 3 جنگلات میں آگ لگ گئی۔
اطلاعات کے مطابق گھوڑا گلی، کمیٹی اور ساملی فاریسٹ رینجز کے جنگلات میں آگ لگی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ نے تینوں جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کو حق دینے کے لیے پہلا قدم رکھ دیا گیا ہے
پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرائز ڈسسٹم میں خرابی کا انکشاف ہوا ہے۔
اضافی الاؤنسز غیر معمولی چھٹی کے دوران قابلِ اطلاق نہیں ہوں گے، اخراجات عدالت کے مالی سال 2025-26 کے بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔
ٹریکٹر کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور دولہا خود ٹریکٹر چلا کر اپنی دلہن لینے پہنچا۔
عید کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، عوام کے ساتھ ملک بھر میں سڑکوں پر نکلیں گے: امیر جماعت اسلامی
کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی 5 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
خاتون نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی دیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالتوں، انسداد دہشت گردی عدالتوں اور کنزیومر کورٹس میں تعیناتیاں عمل میں لائی گئیں۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات عوام اور صنعتی شعبہ کے مفاد کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر نہیں کی جائیں گی۔
میرپور خاص کے سندھڑی علاقے میں خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا۔
بلال بن ثاقب نے کہا کہ ڈیجیٹل اثاثہ جات مستقبل کی معیشت کا اہم ستون بن چکے ہیں،حکومت اس جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے موثر حکمتِ عملی پر عمل پیرا اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ و شفاف مالیاتی نظام کے قیام کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔
ایک ہی خاندان کے 4 بچوں کی اموات کے معاملے میں محکمہ صحت کی ٹیمیں جامشورو پہنچ گئیں۔
ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن چکوٹھی کے مقام پر دوپہر 12 سے1 بجے کے درمیان دریا کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ریکارڈ ہوا۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ 50 لاکھ پاکستانی عرب ممالک میں روزگار کما رہے ہیں، ایک آدمی کی غلط حرکت پوری کمیونٹی کو بدنام کر سکتی ہے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے۔
سعودی عرب نے 15 سال سے کم عمر عازمین حج پر عائد پابندی ختم کردی۔