کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین ٹی ایم سی جناح رضوان عبد السمیع کی ہدایات پر میر عثمان علی پردہ پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی۔