• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحمت اللّٰہ درانی کو کمشنر ان لینڈ ریونیو ودہولڈنگ ٹیکس کا اضافی چارج تفویض

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیہ کے مطابق کمشنر انکم ٹیکس زون ٹو رحمت اللہ خان درانی کو کمشنر ان لینڈ ریونیو ود ہولڈنگ ٹیکس کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید