• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیا انڈسٹری کا نیا ریکارڈ، سپر ہٹ شو ”ہنسنا منع ہے“


میڈیا انڈسٹری میں ایک اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے، جیو نیوز کے پروگرام نے ڈیجیٹل میڈیا پر ریکارڈ توڑ دیے۔

پاکستان کے سب سے مقبول نیوز چینل ”جیونیوز“ کے سپر ہٹ شو ”ہنسنا منع ہے“ نے ٹیلی ویژن پر بھرپور کامیابیاں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل میڈیا پر بھی دھوم مچادی ہے۔

”ہنسنا منع ہے“ نے ڈیجیٹل میڈیا پر 4 اعشاریہ 5 ارب سے زائد ویوز حاصل کرکے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید