لاہور(جنرل رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ہیلتھ کیئر مینجمنٹ میں گورننس لیڈرشپ کے چیلنجز کے موضوع پر سیمینار ہوا۔ مہمان خصوصی خواجہ سلمان رفیق نے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں مختلف پراجیکٹس کا افتتاح کیا اور جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ بھی لیا۔