• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹی کی دنیا میں 205 بہترین جامعات میں شمولیت

لاہور(خبرنگار )عالمی رینکنگ میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی نمایاں درجہ بندی کا سلسلہ جاری ہے،انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی کو دنیا کی 205 بہترین جامعات میں شامل کر لیا گیا ہے ۔
لاہور سے مزید