• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایچ ایس دنیا کی بہترین 1 ہزار یونیورسٹیوں میں شامل

لاہور(خصوصی نمائندہ)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے مسلسل تیسرے سال دنیا کی ایک ہزار بہترین طبی جامعات میں جگہ بنالی ہے۔ اس سال عالمی سطح پر 701 سے 850 کی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
لاہور سے مزید