لاہور(خبرنگار)لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کی عارضی اساتذہ 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔اساتذہ نے کہا کہ جبکہ ہمارا کنٹریکٹ بھی کم کر دیا گیا ہے۔ لاہور کالج یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمی قریشی نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں تنخواہوں کی ادائیگی کر دی جا ئے گی۔