• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول بس کے ٹائروں پرفائرنگ کرنیوالا ڈاکٹرگرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) جنوبی چھاونی کے علاقے میں نامعلوم کار سوار نے راستہ نہ دینے پر طیش میں آکر سکول بس کے ٹائروں پرفائرنگ کرکے ٹائر پھاڑ دیے پولیس نے ڈاکٹر ذوالقرنین کو گلشن کالونی کینٹ سے گرفتار کرلیا ۔
لاہور سے مزید