• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے تک مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 15پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں 1.57روپےتک کا اضافہ،پاؤنڈ کی قیمت میں 14 پیسے تک کی کمی،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 10 پیسے کے اضافے سے 278.55 روپے سے بڑھ کر 278.65 روپے اور قیمت فروخت 5 پیسے کے اضافے سے 278.75 روپے سے بڑھ کر 278.80 روپے ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید