• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ڈوب گئے، مذاکرات میں مطالبات ہاتھ کے ہاتھ مسترد، تفصیل ”جیوپاکستان“ میں

کراچی (جنگ نیوز) ایک بار پھر درجنوں پاکستانی ڈوب گئے، حکومت روک پارہی ہے، نہ جانے والے باز آرہے ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کے مطالبات آگئے، حکومت نے ہاتھ کے ہاتھ مسترد بھی کردیئے، حکومت مذاکرات چلانا چاہتی بھی ہے یا نہیں؟۔ اور پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، چیمپئنز ٹرافی کیلئے فارم بحال کرنے کا سنہری موقع ہے۔ اِن تمام موضوعات پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید