• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کوئٹہ کی ضلع کمیٹی کا 18جنوری شام 5بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا جس میں پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ ڈویژن کے تیسرے اور ضلع کوئٹہ کے عوامی جرگہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید