• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے زیراہتمام آج یوم تشکر منایا جائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پرملک بھر کی طرح (آج جمعہ 17 جنوری کو) بلوچستان بھرمیں غزہ سے اسرائیلی فوج کی انخلاء اور حماس مجایدین کی کامیابی پریوم تشکرمنایاجائیگا۔صوبے بھرمیں پبلک ہیڈکوارٹرزپرسیمیناز،مظاہرے،جلسے اورتقاریب منعقدکیے جائیں گے جبکہ مساجدمیں جمعہ نمازکے موقع پرقراردادیں منظور کی جائیں گی۔
کوئٹہ سے مزید