لاہور(خصوصی رپورٹر)امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، مولانا محمد عمیر مہمند، مولانا عبد الودود شاہد، محمد ہاشم تہامی، فیضان شجاع بٹ، اور قاری منظور الحسن چترالی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیٹرو ل قیمتوں میں اضا فہ عوام پر ڈرون حملہ ہے ۔