• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرن سرفراز خان نے وفاقی بورڈ آف ریونیو کی چیف کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد )وفاقی حکومت نے ایف بی آر کی ایک بنیادی اسکیل نمبر بیس کی عیدیدار محترمہ کرن سرفراز خان (آئی آر ایس / بی ایس-20)، چیف، وفاقی بورڈ آف ریونیو (ہیڈکوارٹرز) اسلام آباد، کے استعفیٰ کو منظور کر لیا ہے۔ یہ منظوری وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے دی گئی، اور ان کا استعفیٰ 15 جنوری 2025 سے مؤثر ہو چکا ہے۔وفاقی ریونیو ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید