• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال کا خصوصی انٹرویو آج ”جیو نیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) ایم کیو ایم کے رہنما سید مصطفی کمال کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے شو ”جرگہ“ میں نشر کیا جائے گا۔ ایم کیو ایم حکومت میں رہ کر بھی محرومی کا شکار کیوں ہے، کیا ایم کیو ایم کو اندرونی اختلافات کا سامنا ہے، کراچی میں ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کا فائدہ کون اُٹھائے گا۔ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا حل کیا نکلے گا، سیاسی کشیدگی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے اور کیا موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کر پائے گی؟۔ اِن تمام موضوعات پر شو کے دوران گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ ہفتے کی شب 10 بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید