• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش کشتی حادثہ کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے ٹیم کی موریطانیہ روانگی

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے ایف ائی اے امیگریشن کی ایک ٹیم افریقی ملک موریطانیہ روانہ ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم اے ڈی جی امیگریشن کی سربراہی میں تیار کی ہے جس میں ان کے ساتھ دیگر ارکان بھی شامل ہیں۔ امیگریشن کی ٹیم موریطانیہ میں مراکش کشتی حادثے کے حوالے سے تحقیقات کرے گی۔
اہم خبریں سے مزید