• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنکی لگا کر بیرون ملک جانا قانونی، شرعی لحاظ سے جائز نہیں، دارالافتاء جامعہ نعیمیہ

لاہور(نمائندہ جنگ)جامعہ نعیمیہ کے دارالافتاء کی طرف سے جاری فتویٰ میں بتایا گیا ہے کہ ڈنکی لگاکربیرون ملک جانا قانونی ،شرعی لحاظ سے جائز نہیں۔بیرون ملک جانے والے افراد قانونی طریقے اورمحفوظ راستے اختیار کریں،بیرون ملک جانے والے افراد قانونی طریقے اورمحفوظ راستے اختیار کریں۔غیر قانونی کام کے پیسے لینا ایجنٹ حضرات کے لئے جائز نہیں۔حکومت انسانی جانوں کے دشمن ایجنٹ حضرات کے حوالے سے قانون سازی کرے ۔
اہم خبریں سے مزید