• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کرکٹرز کو آسٹریلیا میں ٹریننگ دینے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کیلئےخوشخبری، آسٹریلیا کی پیسرز کرکٹ اکیڈمی فاسٹ بولرز کو گروم کرنے اور انہیں آسٹریلیا میں ٹریننگ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں آٹھ سے سولہ فروری تک ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام منعقد کیا جائےگا۔ ٹرائلز کراچی، پشاور اورلاہورمیں ہوں گے۔ منتخب ہونے والےتیس پیسرز کو اسکالرشپ جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید