• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی نے14میڈلز کے ساتھ سندھ بیچ گیمز جیت لئے، حیدرآباد نے 4 مڈلز کے ساتھ دوسری اور سکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ایونٹ میںآٹھ میں مقابلے ہوئے۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےصوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔

اسپورٹس سے مزید