• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز کرکٹ، پاک، انگلینڈ مقابلہ آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملائشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اگلا میچ پیر کو انگلینڈکے خلاف کھیلے گی۔ بارش کے باعث ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ،کھلاڑیوں نے جم میں ورزش کی ۔ اتوار کو ہونے والے میچوں میں سری لنکا نے ملائشیا کو 23رنز سے شکست دے دی۔ ملائشیا کی ٹیم162 رنز ہدف کے تعاقب میں صرف23رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت نے ویسٹ انڈیز کو9وکٹ سے ہرادیا۔

اسپورٹس سے مزید